کنٹھی دار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایسا لباس عموماً کرتا یا انگرکھا وغیرہ جس کے گریبان میں کنٹھا ٹکا ہوا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایسا لباس عموماً کرتا یا انگرکھا وغیرہ جس کے گریبان میں کنٹھا ٹکا ہوا ہو۔